مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ڈویژن کی میٹینگ میاں محمد نواز شریف ،صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوئی۔ 84

مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ڈویژن کی میٹینگ میاں محمد نواز شریف ،صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوئی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال ،رانا ثنا اللہ،خواجہ محمد آصف،اویس لغاری ،اور دیگر سینئر رہنما شریک تھے
مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سے آن لائن شریک ملکی اور پارٹی صورتحال پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں