PTI Madina Munawar hosted a sumptuous dinner to celebrate the victory. 126

پی ٹی آئی مدینہ منور کی طرف سے جیت کی خوشی میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

(رپورٹ- میاں محمد عظیم ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
17 جولائی نومنتخب صدر پی ٹی آئی مدینہ منورہ خواجہ زبیر کی جانب سے جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی مدینہ منورہ کے رہنماؤں کے لیے ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ شرکاء میں شیخ نورالامین، یاسین خان، محبت شاہ، رفیع الزمان، سرفراز علی، تحسین خان اور دیگر رہنما بھی شامل تھے جنہوں نے صدر مدینہ منورہ کو مبارکباد پیش کی اور آگے ساتھ مل کر چلنے کا یقین دلایا اور مدینہ منورہ کی ٹیم کی بہتری کیلئے آئندہ دنوں کے لائحہ عمل طے کیے اور آخر میں پاکستان کی بہتری کے لئے دعا کی گئی اور یہ کہ اللہ تعالٰی ایسی فضا بنادے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے نیک مقصد میں کامیابی ملے۔ آمین۔

PTI Madina Munawar hosted a sumptuous dinner to celebrate the victory.
پی ٹی آئی مدینہ منور کی طرف سے جیت کی خوشی میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں