Sardar Abdul Qayyum Niazi was elected the 13th Prime Minister of Azad Kashmir with 33 votes 170

سردار عبدالقیوم نیازی 33 ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیراعظم منتخب

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سردار عبدالقیوم نیازی 33 ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیراعظم منتخب ہو گۓ ہیں.
سردار عبدالقیوم نیازی کا تعلق ضلع پونچھ حلقہ عباسپور ایل۔اے 18پونچھ ون کے گاؤں درہ شیر خان سے ہے ۔ وہ 1969 میں عباسپور کے گاؤں درہ شیر خان میں پیدا ہوئے ان کا تعلق مغل خاندان سے ہے سردار عبدالقیوم خان “نیازی “تخلص لکھتے ہیں مقامی سطح پر ان کو دلی مغل کہا جاتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں