وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سےوطن واپس پاکستانی قیدیوں کی رہائی پرٹویٹ 71

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سےوطن واپس پاکستانی قیدیوں کی رہائی پرٹویٹ

سٹاف رپورٹ، تازہ اخبار پاک نیوز پوائنٹ
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ انکے احکامات پر سرمائےکا انتظام بھی کیا گیا اور ایک خصوصی پرواز 62 پاکستانی قیدی لیکر آج سعودی عرب سےوطن واپس پہنچی تاکہ وہ اپنےاہلخانہ کیساتھ عیدمناسکیں۔بیرونِ ملک جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی مدد اور وطن واپسی کیلئےانکی معاونت اپنےلوگوں سےمیری حکومت کا وعدہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سےوطن واپس پاکستانی قیدیوں کی رہائی پرٹویٹ (
وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سےوطن واپس پاکستانی قیدیوں کی رہائی پرٹویٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں