وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مون سون شجرکاری کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا 31

وزیر اعظم عمران خان سے پاک افغان یوتھ فورم (PAYF) کے وفد کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری، وزیرِ مملکت فرخ حبیب، معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سینیٹر فیصل جاوید اور اعلی حکام کے علاوہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے صحافیوں و ایڈیٹروں، فلمسازوں، کاروباری شخصیات و صنعت کاروں، دفائی تجزیہ نگاروں نے شرکت کی.

A delegation of Pak-Afghan Youth Forum (PAYF) called on Prime Minister Imran Khan.
وزیر اعظم عمران خان سے پاک افغان یوتھ فورم (PAYF) کے وفد کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں