پاکستان کے مشہور و معروف کامیڈین اسٹار جرمنی میں زیر علاج 218

عمر شریف کا میڈیکل ایمبولینس جہاز جرمنی کے شہر نیون برگ میں اتار دیا گیا

بیورو رپورٹ جرمنی(مہوش خان ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

عمر شریف کا جہاز کل شام کوچند وجوہات کی بناء پر جرمنی کے شہر نیون برگ میں اتارا گیا اور وہ یہاں آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
آگے سفر کا فیصلہ اب جرمن ڈاکٹرز کے مشورے سے کیا جائے گا۔
بیگم عمر شریف کا یہاں کے ہیلتھ سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے۔
پاکستانی سفارت خانہ اور قونصلر جنرل ان کی بھرپور مدد کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں