Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) President and Leader of the Opposition Mian Shahbaz Sharif called on Angela Eagler, US Secretary of State for Pakistan in Model Town. 58

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ماڈل ٹاؤن میں ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے لاہور میں ملاقات کی۔ ظہرانے پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن، خصوصی طور پر افغانستان کے حوالے سے بات چیت۔امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے شہباز شریف کی پنجاب میں بطور وزیر اعلی خدمات کو سراہا۔ ملاقات میں میاں نواز شریف کی قیادت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسلم لیگ ن کے دور میں معاشی ترقی کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں