ابو ظہبی میں ورلڈ کپ کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنے والا کیوریٹر مردہ حالت میں پایا گیا 109

ابو ظہبی میں ورلڈ کپ کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنے والا کیوریٹر مردہ حالت میں پایا گیا

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

نجی ٹی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان اور نیوز لینڈ کے میچ کیلئے ابو ظہبی سٹیڈیم کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر نے خود کشی کر لی ہے، ذرائع کے مطابق موہن سنگھ نامی کیوریٹر میچ سے قبل مردہ حالت میں پایا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں