عارف نظامی - پاک کشمیر میڈیا کی طرف سےتعزیت 91

پاک کشمیر میڈیا فورم کی طرف سے اظہار تعزیت

پاک کشمیر میڈیا فورم کی طرف سے اظہار تعزیت

پاک کشمیر میڈیا فورم کی طرف سے معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔
اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں انکے گھر والوں کے ساتھ ہیں۔
عارف نظامی صحافت کاایک معتبر نام تھےاور آزادی صحافت کی علامت تھے۔
عارف نظامی صحافت کی دنیا میں جو خلاء چھوڑ کر گئے ہیں اسکو پر نہیں کیا جاسکتا۔انکی خدمات کو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں