Chinese spacecraft Yutu 2 discovers mysterious jungle in remote area of ​​the moon 96

چین کی خلائی گاڑی یو تو2 نے چاندکے دوردراز علاقے میں پراسرارجھونپٹری دریافت کرلی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
چین کی خلائی ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق چاند کی سطح پرگشت کرتی خلائی گاڑی نے دور درازعلاقے میں ایک چھونپڑی نما چیز دریافت کی ہے۔ خلائی گاڑی نے جھونپڑی کی تصاویرخلائی ایجنسی کو بھیجی ہیں جس میں چاند کے تاریک حصے میں ایک چوکورچیز کودیکھا جاسکتا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس بارے میں مزید تحقیق کی جارہی ہے.
اہرین کا کہنا ہے کہ جھونپڑی سمجھی جانے والی چیزبڑا پتھریا کسی بڑے پتھر کا ٹکڑا ہوسکتا ہے.
چین نے3سال قبل خلائی گاڑی چاند کے دور دراز اورتاریک حصوں کی معلومات جاننے کے لئے روانہ کی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں