چیئرمین پاک کشمیر میڈیا فورم اور اینکر پرسن حافظ عرفان کھٹانہ کی پھوپھو کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا 108

چیئرمین پاک کشمیر میڈیا فورم اور اینکر پرسن حافظ عرفان کھٹانہ کی پھوپھو کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

جدہ کےمقامی ہوٹل میں چیئرمین پاک کشمیر میڈیا فورم، ایگزیکٹو ممبر پاک میڈیا جرنلسٹ فورم اینکر پرسن پاک نیوز پوائنٹ حافظ عرفان کھٹانہ کی پھوپھو کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر سرپرست اعلی پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب مسعود احمد پوری،چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری محمد اکرم گجر،چیئرمین مسلم لیگ ق سعودی عرب چوہدری اظہر عباس وڑائچ،چیئرمین پاک میڈیا جرنلسٹ فورم جہانگیر خان،پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے رہنما ملک جاوید ، پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما شاہین آفریدی ،چوہدری رضوان الحق قائمقام صدر جدہ مسلم لیگ ن،گلزار منظور مانگٹ سابق انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی سعودی عرب ، علی صہیب بٹ ، میاں مدثر ،
میاں طارق ، سینئر صحافی فہیم ملک ،خالد چوہدری، نائب صدر پاک میڈیا ملک فہد رفیق کھوکھر،جوائنٹ سیکرٹری حسن بٹ ، اور دیگر نے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی گئی اختتام پر حافظ عرفان کھٹانہ نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بھائیوں ،بزرگوں کا بے حد ممنون ہوں کہ اس دکھ اور غم کی گھڑی میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے اللہ پاک ہم سب میں اتحاد و اتفاق قائم ودائم رکھے ۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں