لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار آمد 55

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینئر رہنما حاجی عبدالغفار خان مہر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے مرحوم کے فرزند کامران خان مہر سمیت تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
مرحوم حاجی عبدالغفار خان مہر کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ،مرحوم کی پارٹی اور قصبہ رستم کے لیئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں