BB Asifa Bhutto Zardari, daughter of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, received a warm welcome on her arrival at Ambur Camp 38

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا امبور کیمپ پہنچنے پرتپاک استقبال

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی امبور کیمپ آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور، کشمیر جئے بھٹو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اہلیان کشمیر سے وزیراعظم بلاول بھٹو کے نعرے لگوائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں