Asifa Bhutto Zardari, daughter of Benazir Bhutto Shaheed and former President Asif Ali Zardari, visited the residence of Dr. Abdul Qadeer Khan 72

بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ آمد

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آصفہ بھٹو زرداری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر ان کی صاحبزادی سے اظہار تعزیت کیا آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی۔اس موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو بھی ان کے ساتھ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں