سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا 141

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان سمیت دیگر ممالک سے براہ راست فلائٹس اپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا
سعودی عرب آنے والے افراد کو پانچ روز کے لئے قرنطینہ میں رہنا ہوگا،سعودی عرب انڈونیشیا، پاکستان، برازیل، ویت نام، مصر اور ہندوستان کے مسافروں کو اگلے بدھ یکم دسمبر 2021 سے براہ راست داخلے کی اجازت دیتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں